: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،4اپریل(ایجنسی) ملک کے محکمہ موسمیات نے اتراکھنڈ، جموں کشمیر، ہماچل پردیش میں منگل سے تین دن تک بھاری بارش کی وارننگ جاری کی ہے. وہیں دہلی، پنجاب، ہریانہ اور شمال مشرق کی ریاستوں میں دو دن کے لئے الرٹ جاری کیا گیا ہے. دہلی کے لوگوں کو اپریل
میں جہاں شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا وہیں اب دو دن انہیں راحت کی امید ہے.
محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں چار سے سات اپریل تک ارش اور کچھ جگہوں پر اولا آندھی ہو گا. اس درجہ حرارت میں چھ سے آٹھ ڈگری کی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے. محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ پر اس سلسلے میں تفصیلی معلومات دی گئی ہے.